سی پیک کے تحت توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں سے پاکستان کو فائدہ ہوا ہے، نصیر کاشانی

سی پیک کے تحت توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں سے پاکستان کو فائدہ ہوا ہے، نصیر کاشانی

گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نصیر خان کاشانی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوا ہے۔

وہ گوادر میں چین کے مالی تعاون سے نئے تعمیر ہونے والے پیشہ وارانہ تربیت کے ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر ہے تھے۔ گوادری پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت سماجی و اقتصادی منصوبے جنوب ایشیائی خطے کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔

نصیر کاشانی نے پیشہ وارانہ تربیت کے ادارے کے لئے تعاون پر چین جبکہ کرونا وباء کے اثرات کے باوجود اس منصوبے کو مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے پر چینی انجینئرروں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons