آبنائے تائیوان میں چینی فوج ہمہ وقت الرٹ ہے، پیپلز لیبریشن آرمی

چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کے مشرقی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان کرنل  Shi Yi نے کہا ہے کہ آبنائے تائیوان  میں برطانوی  بحریہ کے جنگی بحری جہاز کے  گزرنے  کے دوران اُس کی  مکمل نگرانی  کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ چینی فوج الرٹ ہے اور وہ  آبنائے تائیوان میں  کسی بھی خطرے یا اشتعال انگیزی سے نبرد آزما ہونے کیلئےہمہ وقت تیار ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ کا یہ غیرارادی رویہ  آبنائے تائیوان کے امن واستحکام  کو کمزور کرتا ہے اور برطانیہ  کی قیاس آرائی ذہانیت کو بے نقاب کرتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اصلاحات، کھلے پن اور اقتصادی تعمیر میں بڑی پیش رفت

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبر کو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons