پاکستان ون چائنہ پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

پاکستان ون چائنہ پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ون چائنہ پالیسی اور ہانگ کانگ میں ایک ملک دو نظام کی مکمل حمایت کی ہے۔

بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ  کے انسانی حقوق کونسل کے  48ویں اجلاس میں پاکستان نے پانسٹھ  ممالک کی جانب سے  مشترکہ تقریر کے دوران کہا ہے کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی  علاقے ، سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے اور تبت  سے متعلق  اُمورچین  کے اندرونی  معاملا ت ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

اصلاحات، کھلے پن اور اقتصادی تعمیر میں بڑی پیش رفت

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبر کو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons