برطانیہ پاکستان فاؤنڈیشن کے چیئرمین کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

برطانیہ پاکستان فاؤنڈیشن کے چیئرمین کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

برطانیہ پاکستان فاؤنڈیشن کے چیئرمین آصف رنگون والا کی سربراہی میں وفد نے آج لندن میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے نوجوانوں کی بہبود اور پاکستانی ثقافت کے فروغ کیلئے فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons