حکومت، اقتصادی ترقی کے فروغ کیلئے آئی ایم ایف سے روابط بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، خسرو بختیار

صنعت وتجارت کے وفاقی وزیر مخدوم خسروبختیار نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں اقتصادی ترقی کے فروغ کیلئے آئی ایم ایف سے روابط بڑھانے کیلئے پرعزم ہے ۔

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی سبکدوش ہونے والی نمائندہ ٹیریسا SANCHEZ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کے دوران وفاقی وزیر نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے نئے نمائندے ESTHER PEREZ RUIZ کی تقرری کا خیرمقدم کیا ۔ وفاقی وزیر نے پاکستان میں مالی صورتحال سے متعلق مسائل کے حل کیلئے طویل مدت اور قابل عمل اقتصادی پلان کیلئے حکومت کی کاوشوں کواجاگر کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons