سری لنکا کے 3 کرکٹرز کی اپیل مسترد

سری لنکا کے 3 کرکٹرز کی اپیل مسترد

سری لنکا کرکٹ نے دورۂ انگلینڈ میں بائیو سیکور ببل کی خلاف ورزی پر پابندی کا شکار تین کرکٹرز کی اپیل مسترد کر دی ہے۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق کوشال مینڈس، دنشکا گونے تیلکے، نیروشن ڈکویلا نے دورۂ انگلینڈ میں بائیو سیکور ببل کی خلاف ورزی پر عائد پابندی کے خلاف اپیل کی تھی۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ  نے بغیر سماعت کے اپیل مسترد کر دی۔ واضح رہے کہ تینوں کرکٹرز کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے ایک سال اور ڈومیسٹک کیلئے چھ ماہ کی پابندی کا سامنا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی زبان کے کیریکٹرز سے متعلق سلسلہ وار بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

انیس اکتوبر دو ہزار اکیس کو چین کے صوبہ حہ نان کے شہر آن یانگ میں چینی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons