جوہری ہتھیار کی تخفیف کر کے عالمی امن اور اعتماد کے نئے دور کا آغاز کیا جانا چاہیے۔ انتونیو گوتریز

جوہری ہتھیار کی تخفیف کر کے عالمی امن اور اعتماد کے نئے دور کا آغاز کیا جانا چاہیے۔ انتونیو گوتریز

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیار کی تخفیف کرکے عالمی امن اور اعتماد کے نئے دور کا آغاز کیا جانا چاہیے۔

جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر عالمی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے خطرے سے نمٹنا شروع سے ہی اقوام متحدہ کے لئے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ دنیا سے ان ہتھیاروں کا خاتمہ کیا جائے اور تمام لوگوں کے لیے اعتماد اور امن کے نئے دور کا آغاز کیا جائے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی زبان کے کیریکٹرز سے متعلق سلسلہ وار بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

انیس اکتوبر دو ہزار اکیس کو چین کے صوبہ حہ نان کے شہر آن یانگ میں چینی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons