اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں افغانستان اور میانمار کے نمائندے خطاب نہیں کر سکیں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں افغانستان اور میانمار کے نمائندے خطاب نہیں کر سکیں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں افغانستان اور میانمار کے نمائندے خطاب نہیں کر سکیں گے۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ طالبان کی درخواست تاخیر سے ملی جس پر متعلقہ کمیٹی کا اجلاس نہیں ہو سکا۔ مذکورہ کمیٹی میں امریکا، روس اور چین بھی شامل ہیں۔ اسی کمیٹی نے میانمار کے نمائندے کو جنرل اسمبلی سے خطاب سے روکنے پر اتفاق کیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی زبان کے کیریکٹرز سے متعلق سلسلہ وار بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

انیس اکتوبر دو ہزار اکیس کو چین کے صوبہ حہ نان کے شہر آن یانگ میں چینی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons