طالبان حکومت کی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں سے پروازیں بحال کرنے کی اپیل

افغانستان میں طالبان حکومت نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں سے پروازیں بحال  کرنے کی اپیل کی ہے۔

طالبان نے ان کمپنیوں کے ساتھ مکمل تعاون کا وعدہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ کابل ہوائی اڈے پر مسائل حل ہو چکے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہاربلخی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کی معطلی سے بیرون ملک سفرپرروانہ ہونے والوں کو دشواری کا سامنا ہے۔ کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اس وقت محدود تعداد میں امدادی سامان لے کر آنے والی تجارتی اور مسافر پروازیں چل رہی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons