پشاور، کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار

پشاور، کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار

خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت پشاور میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ملاکنڈ ریجن نے کارروائی  کرتے ہوئے کالعدم  تحریک طالبان پاکستان  کے دہشت گرد احسان اللہ عرف طلحہٰ کو گرفتار کرلیا  ہے۔

سی ٹی ڈی کا کہنا  ہے کہ صوبائی حکومت نے احسان اللہ عرف طلحہٰ  کی گرفتاری پر20لاکھ روپےانعام مقرر کیا تھا، ملزم نے 2009 میں بونیر اور دیگرعلاقوں میں بم نصب کیے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons