چین کے مرکزی بینک نے 1911 کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکہ جاری کر دیا

چین کے مرکزی بینک نے 1911 کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکہ جاری کر دیا

پیپلز بینک آف چائنا نے 1911 کے تاریخی انقلاب کی 110 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکوں کا ایک سیٹ جاری کیا ہے۔

یاد گاری سکے میں 30 گرام خالص چاندی استعمال کی گئی ہے اور اس کی قیمت تقریبا 1.54 امریکی ڈالر ہے۔ بینک کا کہنا ہے کہ چاندی کے ان یاد گاری سکوں کی تعدادزیادہ سے زیادہ 20 ہزار ہو گی۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی زبان کے کیریکٹرز سے متعلق سلسلہ وار بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

انیس اکتوبر دو ہزار اکیس کو چین کے صوبہ حہ نان کے شہر آن یانگ میں چینی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons