بھارت، لاکھوں کسان متناعہ زرعی قوانین کیخلاف آج ہڑتال کر رہے ہیں

بھارت، لاکھوں کسان متناعہ زرعی قوانین کیخلاف آج ہڑتال کر رہے ہیں

بھارت کے صوبوں پنجاب اور ہریانہ کے لاکھوں کسان مود ی حکومت کی طرف سے متعارف کرائے گئے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہے ہیں۔

دارالحکومت نئی دلی کے گردونواح میں اہم شاہراہوں پر گزشتہ دس ماہ سے احتجاج کرنے والے کسانوں نے بڑی نجی کارپوریشنز کو نوازنے کیلئے مودی حکومت کی طرف سے متعارف کرائے گئے زرعی قوانین کیخلاف اپنا احتجاج اضلاع میں پھیلا دیا ہے۔ چھوٹے کسانوں کا کہنا ہے کہ قوانین کے نتیجے میں تبدیلیوں کی وجہ سے دوسرے بڑے کاروباروں کے مقابلے میں ان کی حالت ابتر ہے اور گندم اور چاول جیسی فصلوں کی قیمتیں گر سکتی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons