برطانیہ میں چینی طلباء پر حملہ، چین کی شدید مذمت

مانچسٹر میں قائم  چینی قونصلیٹ جنرل نے شیفیلڈ میں کئی چینی طلباء پر کئے گئے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

قونصل خانے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طلباء کی حالت مستحکم ہے اور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔ قونصل خانے کے مطابق اس نے شیفیلڈ یونیورسٹی کے صدر کو کہا ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ مل کر کام کرے تاکہ چینی طلباء کی ذاتی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons