حکومت سندھ بنڈل آئی لینڈ کے معاملے پر نظرثانی کرے، وزیر اعظم

حکومت سندھ بنڈل آئی لینڈ کے معاملے پر نظرثانی کرے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کو مل کر چلنا ہو گا۔

جدید کراچی سرکلر ریلوے  کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا وزیراعلیٰ سندھ سے کہا ہے کہ بنڈل آئی لینڈ کے معاملے پر نظرثانی کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے سب سے زیادہ فائدہ سندھ کو ہو گا، نوکریاں سندھ کو ملیں گی، صوبے پر سے پریشر کم ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ  کراچی اگر اسی طرح پھیلتا گیا تو اتنے بڑے شہر کو ساری سہولیات فراہم کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

اقوام متحدہ میں چین کے مؤثر کردار کی دنیا معترف ہے۔ سابق سفیر پاکستان مسعود خالد

چین میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons