چین کی چودہویں قومی گیمز کی افتتاحی تقریب شی آن شہر میں منعقد ہو گی

چین کی چودہویں قومی گیمز کی افتتاحی تقریب شی آن شہر میں منعقد ہو گی

چین کی چودہویں قومی گیمز کی افتتاحی تقریب پندرہ تاریخ کی رات آٹھ بجے چین کے شہر شی آن میں منعقد ہو گی۔

چینی صدر شی چن پھنگ قومی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے اور گیمز کے آغاز کا با ضابطہ اعلان کریں گے۔ چائنا میڈیا گروپ گیمز کی افتتاحی تقریب براہ راست نشر کرے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons