پنج شیر میں اب بھی بہت سے ممالک سازشیں کررہے ہیں، گلبدین حکمت یار

پنج شیر میں اب بھی بہت سے ممالک سازشیں کررہے ہیں، گلبدین حکمت یار

 افغانستان میں حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہو رہے ہیں۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں ایک ہی پارٹی کی حکومت ہوتی ہے لہذا افغانستان میں  بھی ایک پارٹی کی حکومت ہونی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ پنج شیر میں اب بھی بہت سے ممالک سازشیں کررہے ہیں، فرانس کا اس میں ہاتھ ہے۔ گلبدین حکمت یار نے کہا کہ بیرونی افواج کے نکلنے کے بعد افغان عوام بہت خوش ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی کی قیادت میں ایک طاقتور چین ہر چینی باشندے کے لیے مضبوط ستون ہے، وزارت خارجہ

ستائیس ستمبر کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں چائنا میڈیا گروپ کے صحافی نے سوال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons