اس وقت افغانستان کو سنگین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے، سہیل شاہین

اس وقت افغانستان کو سنگین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے، سہیل شاہین

افغان طالبان کے ترجمان  سہیل شاہین نے کہا کہ افغان طالبان کی عبوری حکومت امریکہ کی جانب سے  افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کے لئے  تمام ممکنہ قانونی اقدامات کرے گی۔

روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ امریکہ کو افغان اثاثے بحال کرنے چاہئیں، کیونکہ ان اثاثوں کے مالک افغان عوام ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت افغانستان کو سنگین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے، اسی لیے امریکہ کا اثاثے منجمد کرنے کا اقدام افغان عوام کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons