بیس سال پہلے کی نسبت امریکہ اب زیادہ محفوظ ہے، امریکی وزیر دفاع

بیس سال پہلے کی نسبت امریکہ اب زیادہ محفوظ ہے، امریکی وزیر دفاع

امریکہ کے وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ بیس سال پہلے کی نسبت اب زیادہ محفوظ ہے کیونکہ اس کی عسکری صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکہ کی دفاعی اورحملوں کی صلاحیتوں میں بتدریج اضافہ ہواہے۔

دنیابھرمیں دہشت گردی کے خطرات کے متعلق ایک سوال پرامریکی وزیردفاع نے کہاکہ جہاں نظم ونسق کمزورہے یا جوعلاقے کسی نظم ونسق کے بغیر ہیں وہاں دہشت گردوں کی سرگرمیاں جڑیں پکڑیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons