ترکی اورآذربائیجان کا مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

ترکی اور آذربائیجان کا مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

آذربائیجان کے علاقے Lachin میں ترکی اورآذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔

آذربائیجان کی وزارت دفاع  کا کہنا ہے کہ مشترکہ فوجی مشقیں ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے کے تحت منعقد ہو رہی ہیں۔ مشقوں کا مقصد باہمی انحصار اور جوابی کارروائیوں میں تعاون کو بہتر بنانا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے شہریوں کی مدد کرنے پر پاکستان کا شکریہ

ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے شہریوں کی مدد کرنے پر پاکستان کا شکریہ

ڈنمارک نے افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اپنے شہریوں کی مدد کرنے پر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons