امریکی وزیر خارجہ کی قطر کے امیر سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ کی قطر کے امیر سے ملاقات

امریکہ کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن اورقطرکے امیرشیخ تمیم بن حمدالثانی نے افغانستان کی صورتحال اورملک میں سیکیورٹی بہتر بنانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے وزیر دفاع Lioyd Austin کے ہمراہ دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات میں افغانستان کی صورتحال، کابل میں سفارتخانے کے عملے اور امریکی شہریوں کے افغانستان سے قطر کے راستے انخلاء میں سہولت فراہم کرنے پرتبادلہ خیال کیا۔انہو ں نے کہاکہ امریکہ اسلامی گروپوں کے ساتھ رابطہ جاری رکھے گا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ان کے ساتھ ہمارے رابطے بہت واضح ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے شہریوں کی مدد کرنے پر پاکستان کا شکریہ

ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے شہریوں کی مدد کرنے پر پاکستان کا شکریہ

ڈنمارک نے افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اپنے شہریوں کی مدد کرنے پر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons