گروپ بیس کے ممالک کا غریب ممالک میں کورونا کی ویکسین اور مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

گروپ بیس کے ممالک کا غریب ممالک میں کورونا کی ویکسین اور مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

گروپ بیس کے ممالک نے غریب ممالک میں کروناوائرس کی وباء کی روک تھام کے لئے ویکسین اورمالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس بات کا فیصلہ روم میں منعقدہ وزرائے صحت کے دوروزہ اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت اٹلی کے وزیر صحت Speranaza نے کی۔ بعد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے Speranaza نے کہا کہ دنیا بھر میں ویکسین کی تقسیم کے لئے بھرپور سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملکر ویکسین کی منصفانہ تقسیم کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ ایک مشترکہ اعلامیے میں شرکاء نے تعاون، یکجہتی اور انصاف کے ایک مضبوط پیغام پہنچانے پر اتفاق کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے شہریوں کی مدد کرنے پر پاکستان کا شکریہ

ڈنمارک کا افغانستان میں اپنے شہریوں کی مدد کرنے پر پاکستان کا شکریہ

ڈنمارک نے افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اپنے شہریوں کی مدد کرنے پر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons