برطانوی پاپ گلوکارہ سارہ ہارڈنگ چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

برطانوی پاپ گلوکارہ سارہ ہارڈنگ چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

بر طانوی پاپ گروپ گرلز الاؤڈ کی  گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39 سال کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔

ساراہ ہارڈنگ کو گزشتہ برس اگست میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی ۔ان کی  ماسٹیکٹومی اور کیموتھریپی کروائی  گئی تھی۔ سارہ کی والدہ نے انسٹاگرام پر ان کی وفات کی تصدیق کی ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

“نائن الیون” واقعہ کے بیس برس، متعدد ممالک کے ماہرین کا اظہار خیال

“نائن الیون” واقعہ کو اب بیس برس ہو چکے ہیں۔ متعدد ممالک کے ماہرین، دانشوروں اور سیاستدانوں نے اس …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons