چین سے کرونا ویکسین کی ایک نئی کھیپ چلی کو موصول

چینی دوا ساز کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کرونا ویکسین کی ایک نئی کھیپ چلی کو موصول ہو گئی ہے۔

چلی کی وزارت صحت کے مطابق فروری کے بعد سے جنوبی امریکی ملک میں  سائنو ویک ویکسین کی یہ 16 ویں کھیپ ہے۔ نائب وزیر صحت پاؤلا ڈازا کا کہنا ہے کہ تقریبا  90 فیصد لوگ ویکسین کی  پہلی خوراک  لگوا چکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کی جامع اعتدال پسند معاشرےکی تکمیل عالمی امن و ترقی کےلئے ایک عظیم شراکت ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

اٹھائیس تاریخ کو چینی حکومت نے وائٹ پیپر “چین میں جامع اعتدال پسند معاشرے کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons