ٹوکیو اولمپکس ،"سنکرونائزڈ سوئمنگ" مقابلے میں چاندی کا تمغہ چین کے نام_fororder_0805花游 ٹوکیو اولمپکس ،"سنکرونائزڈ سوئمنگ" مقابلے میں چاندی کا تمغہ چین کے نام_fororder_0805花游3 ٹوکیو اولمپکس ،"سنکرونائزڈ سوئمنگ" مقابلے میں چاندی کا تمغہ چین کے نام_fororder_0805花游4

ٹوکیو اولمپکس،”سنکرونائزڈ سوئمنگ” مقابلے میں چاندی کا تمغہ چین کے نام

چار اگست کو چین کی خواتین تیراکوں، ہوانگ شو چھن اور سون وین یان پر مشتمل چینی ٹیم نے “سنکرونائزڈ سوئمنگ” مقابلے میں “سانپ” کے موضوع کو  شاندار انداز میں پیش کر کے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

۳۱ سالہ ہوانگ شو چھن کے لئے یہ مقابلے اس لئے بھی اہم تھے کیونکہ انہوں نے اپنے بچے کی پیدائش کے بعد اولمپک گیمز میں شرکت کی ہے۔ ہوانگ شو چھن چار اولمپک گیمز میں کل چھ تمغے حاصل کر چکی ہیں اور ان کی ساتھی سون وین یان نے بھی اولمپکس میں  چاندنی کے تین تمغے حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے اپنی پر فارمنس پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔

ٹوکیو اولمپکس ،"سنکرونائزڈ سوئمنگ"  مقابلے میں چاندی کا تمغہ چین کے نام_fororder_0805花游
ٹوکیو اولمپکس ،"سنکرونائزڈ سوئمنگ"  مقابلے میں چاندی کا تمغہ چین کے نام_fororder_0805花游3
ٹوکیو اولمپکس ،"سنکرونائزڈ سوئمنگ"  مقابلے میں چاندی کا تمغہ چین کے نام_fororder_0805花游4

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons