وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد بھی موجود تھے۔ ملاقات میں شجرکاری مہم اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امور زیر بحث آئے۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons