کرونا وائرس: پنجاب کے 4 شہروں کے مزارات زائرین کیلئے بند

کرونا وائرس: پنجاب کے 4 شہروں کے مزارات زائرین کیلئے بند

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے 4 شہروں کے مزارات زائرین کیلئے بند کردیے گئے۔

محکمہ اوقاف پنجاب نے لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان کے مزارات 31 اگست تک بند کردیے۔ محکمہ اوقاف نے زائرین کیلئے مزاروں کی بندش کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق مزاروں سے ملحقہ مساجد ایس او پیز کے مطابق کھلی رہیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons