بھارت غیرجانبدار صحافیوں کو غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جانے کی اجازت دے: وزیر اطلاعات

بھارت غیرجانبدار صحافیوں کو غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جانے کی اجازت دے: وزیر اطلاعات

اطلاعات ونشریات کے وزیر چودھری فواد حسین نے بھارت سے کہاہے کہ غیر جانبدار صحافیوں کو غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں جانے کی اجازت دے اور حقائق کو نظر عام پر لائے۔

آج ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے اس بات پرافسوس ظاہر کیا کہ بھارت نے پانچ غیرملکی صحافیوں کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دینے سے انکارکیا ہے جو آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے پانچ اگست کے اجلاس میں شرکت کرنا چاہتے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

اقوام متحدہ میں چین کے مؤثر کردار کی دنیا معترف ہے۔ سابق سفیر پاکستان مسعود خالد

چین میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons