طالبان کو اپنے وعدوں پر کار بند رہنا چاہیے، روس

طالبان کو اپنے وعدوں پر کار بند رہنا چاہیے، روس

روس کا کہنا ہے کہ افغانستان  مسئلے  کے پر  امن حل کے لئے مذاکرات کا مرحلہ  کافی کھٹن  ہو گا۔

روسی صدر ولا دیمر پیوٹن کے  نمائندہ خصوصی برائے افغانستان  ضمیر کابولووف نے  ماسکو میں  ایک گول میز کانفرس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ ہرگز آسان نہیں، لہذا ڈپلومیسی کی حساسیت انتہائی اہم ہے۔ کابلووف نے کہا کہ طالبان کو اپنے دیے گئے وعدوں پر کار بند رہنا چاہیے۔

یہ خبر پڑھیئے

دنیا کی پہلی "ڈیزرٹ رنگ ریل "باضابطہ طور پر مکمل

دنیا کی پہلی “ڈیزرٹ رنگ ریل “باضابطہ طور پر مکمل

صحرائے تکلامکان چین کا سب سے بڑا صحرا اور دنیا کا دوسرا بڑا “موبائل صحرا” …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons