بھارتی کرونا سےعالمی معیشت بری طرح متاثر، تیل کی قیمتوں میں کمی

بھارتی کرونا  ڈیلٹا کی وجہ سے عالمی معیشت بھی بری طرح متاثر ہو گئی جبکہ تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کرونا ویریئنٹ سے دنیا بھر کی اہم اسٹاک مارکیٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں۔ فرینکفرٹ، نیویارک، ٹوکیو، ہانگ کانگ، شنگھائی اوریورو اسٹاکس مارکیٹوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈیلٹا پھیلنے کی وجہ سے ممالک میں لاک ڈاؤن اور نئی پابندیوں کے خدشہ کے سبب برینٹ کروڈ آئل 2.3 فیصد سے کم ہو کر 71 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس 2.7 فیصد سے کم ہو کر 69 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons