پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب  کرکٹ کھیلنے  کی اجازت دے دی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب  کرکٹ کھیلنے  کی اجازت دے دی ہے۔ پابندی کے شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کو ایک بار پھر کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے، انہیں کرکٹ کھیلنے کی اجازت ان کے ری ہیب پروگرام کی ایک کڑی ہے ، پچھلے ماہ سےشروع ہونے والے ری ہیب پروگرام میں اب تک عمر  نے ندامت کے اظہار کیا اور اینٹی کرپشن لیکچر میں شرکت کی اور تمام سوال و جواب کے سیشن میں حصہ لیا ہے،توقع ہے کہ ان کا بحالی پروگرام اگلے ماہ ختم ہو جائے گا جس کے بعد وہ پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2021-22 میں شرکت کے اہل ہو جائیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

اصلاحات، کھلے پن اور اقتصادی تعمیر میں بڑی پیش رفت

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبر کو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons