ٹوکیو اولمپکس، میڈلز ٹیبل پر چین سرفہرست، امریکی کی دوسری اور جاپان کی تیسری پوزیشن

چینی ویٹ لفٹر Li Wenwen نے ٹوکیو اولیمپک گیمز میں سونے تمغہ جیت لیا ہے۔

انہوں نے  ویٹ لیفٹنگ کے 87 کلوگرام کی کیٹیگری میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ واضح رہے کہ چین  ٹوکیو اولیمپک گیمز میں سونے کے انتیس تمغے لے کر پہلے نمبر پر جبکہ امریکہ بائیس طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر  پر اور  جاپان  سترا تمغوں کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

اصلاحات، کھلے پن اور اقتصادی تعمیر میں بڑی پیش رفت

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبر کو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons