شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی انتقال کر گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی انتقال کر گئے

پاکستان کے لیجنڈ گلوکار مرحوم مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔

مہدی حسن کے دوسرے بیٹے حیدر مہدی نے بتایا کہ ان کے بھائی آصف مہدی کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔

حیدر مہدی نے بتایا کہ آصف مہدی یونیورسٹی روڈ پر واقعہ نجی اسپتال مین زیر علاج تھے جہاں وہ آج خالق حقیقی سے جا ملے۔ حیدر مہدی کے مطابق  آصف مہدی کافی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons