سی پیک کے تحت ملک میں جاری منصوبوں کے فوائدحاصل ہوناشروع ہوگئے ہیں: عاصم سلیم باجوہ

سی پیک کے تحت سوکی کناری پن بجلی منصوبے پر 66 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سیلم باجوہ  نے کہاہے کہ  سی پیک  کے تحت سوکی کناری پن بجلی منصوبے پر  کام تیز ی سے جاری ہے۔

انہوں نے  کہا کہ اس منصوبے کے تحت 884 میگا واٹ اضافی بجلی قومی نیشنل گرڈ اسٹیشن میں شامل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سوکی کناری منصوبے پر 1.9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ منصوبے کا 66 فیصد حصہ مکمل کیا جا چکا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons