خوبرو اداکارہ سنبل اقبال کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست

خوبرو اداکارہ سنبل اقبال کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو کوویڈ میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں تمام مداحوں کو اس وباء سے محفوظ رہنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی اپنے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی چوتھی لہر سے متاثر ہونے والے اداکاروں میں سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی، زرنش خان، اور عدنان صدیقی شامل ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons