گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2158 افراد میں کورونا کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2158 افراد میں کورونا کی تصدیق

ملک  بھر میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.30 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 34 ہزار 216 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2158 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 40 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 6.30 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons