اقوام متحدہ کی جانب سے اولمپک ایتھلیٹس کو خراج تحسین

اقوام متحدہ کی جانب سے اولمپک ایتھلیٹس کو خراج تحسین

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو  گوئتریس نے اکیس تاریخ کو جاری اپنے ویڈیو پیغام میں دنیا بھر کے اولمپک ایتھلیٹس کو خراج  تحسین پیش کیا اور میزبان ملک جاپان کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ اولمپک روح انسانیت کی بہترین اقدار “اتحاد اور ٹیم ورک ، قابلیت اور رواداری” کی عکاسی کرتی ہے۔  انہوں نے کہا کہ  ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ہر ایتھلیٹ نے بڑی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اپنے عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہی جذبہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں کارفرما ہو تو ہم  یقیناً ایک پرامن ، شفاف ، سبز اور خوشحال کرہ ارض اور ایک بہتر اور متوازن دنیا کی تشکیل میں کامیابی حاصل کریں گے ۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons