پاکستان کی عید الاضحیٰ کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں قربانی پر عائد پابندی کی شدید مذمت

پاکستان کی عید الاضحیٰ کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں قربانی پر عائد پابندی کی شدید مذمت

پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں اجتماعات اور قربانی پر عائد کردہ پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پابندی مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مذہبی آزادی کے خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھارتی پابندی کا نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons