پاک چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، وزیر داخلہ

پاک چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات پر تبادل خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ اس موقع پر چینی سفیر نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو عید کی مبارکباد دی اور پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

داسو ہائیڈرو پاور بس حادثہ سے متعلق جاری تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اس کے علاوہ وزیر داخلہ اور چینی سفیر نے تحقیقات کو جلد سے جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکا وین حادثے میں 10 مسافر ہلاک 20 زخمی

 امریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر وین کے حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons