برسبین 2032 اولمپکس کا میزبان منتخب

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے برسبین کو 2032 اولمپکس کا میزبان منتخب کرلیا۔

برسبین کوآئی اوسی کے اجلاس میں اولمپکس 2032 کی میزبانی سونپی گئی، ووٹنگ میں 77 میں سے 72 ووٹ برسبین کے حق میں آئے، جبکہ 5 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا میں تیسری بار اولمپکس مقابلوں کی میزبانی کی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons