صوبہ حہ نان میں سیلاب سے تاحال پچیس ہلاکتوں کی اطلاع

چین کے صوبہ حہ نان کے انسداد سیلاب کے دفتر کی اطلاع کے نامکمل اعدادوشمار کے مطابق، سولہ تاریخ کے بعد سے، بھاری بارش کے سبب صوبہ حہ نان میں 89 کاؤنٹیاں کے 560 قصبوں میں 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے، 25 افراد ہلاک اور 7 لاپتہ ہو گئے۔

صوبے میں ہنگامی صورتحال میں 16،325 افراد کو محفوظ علاقوں تک منتقل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ  75،000 ایکٹر رقبے پر کھڑی فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons