طالبان افغانستان میں سیاسی سمجھوتہ کیلئے تیار ہیں: روس

طالبان افغانستان میں سیاسی سمجھوتہ کیلئے تیار ہیں: روس

روس نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان میں سیاسی سمجھوتہ کیلئے تیار ہیں۔

افغانستان کیلئے روس کے نمائندے ضمیر کابلوف نے ماسکو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ ایک کانفرنس میں کہا کہ طالبان کے بیانات اور اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ دیگر فریقوں کی جانب سے مذاکرات کیلئے کی گئی سیاسی پیشکش پر غور کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کی قیادت ملک میں گزشتہ بیس سال سے جاری جنگ سے اکتا چکی ہے اور وہ یہ حقیقت سمجھ چکے ہیں کہ افغان تنازعہ کے سیاسی حل کی اشد ضرورت ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان مخالف پروپیگنڈہ سے بھارت اپنی ہی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے: سینیئر تجزیہ کار مخدوم بابر

چین سے تعلقات میں پسند نا پسند سے بھارت کو کچھ حاصل نہیں ہو گا، سینیئر تجزیہ کار مخدوم بابر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons