سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی عراق بم دھماکے کی شدید مذمت

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی عراق بم دھماکے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے عراق کے صدر سٹی کی مارکیٹ میں خوفناک بم حملے کی شدید مذمت کی ہے

جن میں شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حقشت نے ایک بیان میں کہا کہ عیدالاضحی سے پہلے ہونے والا یہ شدید حملہ ہمیں باور کراتا ہے کہ دہشت گردی کی کوئی حد نہیں ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

بلوچستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

صوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، گزشتہ 24 گھنٹے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons