جرمنی میں سیلاب سے کم از کم 171 افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ

جرمن پولیس ذرائع  کی جانب سے بیس تاریخ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک کے مغربی علاقے میں سیلاب سے کم از کم 171 افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ  ہو گئے ہیں۔

سیلاب سے انتہائی متاثرہ علاقے آرویلر میں ہلاکتوں کی تعداد 122 ہو چکی ہے ،  763 افراد زخمی ہیں جبکہ 155 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ میڈیا نے ہلاکتوں کی  تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ 

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons