قربانی کے گوشت کی ایک بوٹی بھی فریج میں نہیں رکھنی چاہیئے، اداکارہ میرا

قربانی کے گوشت کی ایک بوٹی بھی فریج میں نہیں رکھنی چاہیئے، اداکارہ میرا

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اگر ان کا 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکل آئے تو قربانی کیلئے 5 لاکھ کا اونٹ لے کر باقی 20 لاکھ غریبوں میں بانٹ دیں گی۔

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ قربانی کے گوشت کی ایک بوٹی بھی فریج میں نہیں رکھنی چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں کھانا بنانے کا کوئی شوق نہیں اور نہ ہی یہ ان کی ذمہ داری ہے۔ میرا نے کہا کہ وہ کبھی بھی شادی نہیں کریں گی کیونکہ ان کو شادی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ کوئی اس قابل ہی نہیں ہے جس سے شادی کی جائے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان مخالف پروپیگنڈہ سے بھارت اپنی ہی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے: سینیئر تجزیہ کار مخدوم بابر

چین سے تعلقات میں پسند نا پسند سے بھارت کو کچھ حاصل نہیں ہو گا، سینیئر تجزیہ کار مخدوم بابر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons