مہدی حسن کا 94 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

مہدی حسن کا 94 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

برصغیر کے عالمی شہرت یافتہ غزل گائیک استاد مہدی حسن کا 94 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔

مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو راجھستان کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے، 1947 میں بیس سال کی عمر میں وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہجرت کر کے پاکستان آ گئے ۔انہوں نے گلوکاری کا باقاعدہ آغاز 1952 میں ریڈیو پاکستان کراچی سے  کیا ۔ 60 کی دہائی میں انہوں نے فیض احمد فیض کی غزل ’گلوں میں رنگ بھرے‘ گائی جو پورے برصغیر میں ان کی پہچان بن گئی۔ مہدی حسن 13 جون 2012 کو جہان فانی سے رخصت ہوئے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons