وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا معروف اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال پر اظہار تعزیت

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا معروف اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال پر اظہار تعزیت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے معروف اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏کینسر نے ایک اور چہرا زمین کے دامن میں روپوش کر دیا، خدا نائلہ جعفری کو غریق رحمت کرے وہ پاکستان ٹیلیویژن کا جانا مانا چہرہ تھیں۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

بلوچستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

صوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، گزشتہ 24 گھنٹے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons