چینی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ کے حوالے سے، شی جن پھنگ کے مضمون کی اشاعت

چینی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ کے حوالے سے، شی جن پھنگ کے مضمون کی اشاعت

معروف جریدے  “چیو شی” کے 16 جون کے شمارے میں  چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا چینی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ کے بارے میں ایک اہم مضمون شائع ہو گا۔ 

مضمون میں صدر شی جن پھنگ نے تاریخ کو بہترین درسی کتاب کہا ہے۔ انہوں نے مضمون میں لکھا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کے مقصد کو سمجھنے ، اپنی پارٹی اور ملک کے تاریخی تجربے سے سبق سیکھنے اور پارٹی اور ملکی تاریخ کے اہم واقعات اور اہم شخصیات کو صحیح طور پر سمجھنا ضروری ہے۔یہ  چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کی صحیح تفہیم اور ہمارے  مستقبل کی تشکیل کے لیے بہت ضروری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد کا آغاز

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد کا آغاز

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد کا آغاز آج …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons