پاکستان کو بھی افغانستان میں اپنے ہمراہ دیکھنا چاہتے ہیں، ترک صدر

پاکستان کو بھی افغانستان میں اپنے ہمراہ دیکھنا چاہتے ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان سے انخلا کے بعد ترکی کے افغانستان میں فرائض جاری رکھنے کے حق میں ہے۔

برسلز میں امریکی صدر جو بائیڈن سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ وہ پاکستان کو بھی افغانستان میں اپنے ہمراہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ترکی کی موجودگی کے لیے طالبان کے مختلف گروپوں سے مذاکرات جاری ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کابل کے ہوائی اڈے کے تحفظ کے لیے فرائض ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons