انسداد وبا کے لیے مشترکہ تعاون میں شنگھائی تعاون تنظیم کا کردار

کووڈ-19 کی وبا پھیلنے کے بعد سے شنگھائی تعاون تنظیم کے متعلقہ ممالک ایک دوسرے کو مشترکہ طور پر موجودہ وبا سے لڑنے میں مدد فراہم کرتے رہے ہیں۔

چین نے نہ صرف ایس سی او کے متعدد رکن ممالک، مبصر ممالک اور بات چیت کے شراکت دار ممالک میں طبی ٹیمیں بھیجیں، بلکہ چین ایس سی اوسمیت بین الاقوامی برادری کوفوری طور پر متعلقہ وبائی معلومات سے آگاہ کرتا رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے عام طور پر موجودہ وبا سے لڑنے میں ایس سی او سیکریٹریٹ اور عالمی ادارہ صحت کے قائدانہ کردار کو تسلیم کیا ہے۔

مختلف ممالک نے وبا کے خلاف جنگ میں تجربہ کی تقسیم، ویکسین اور ادویات کی تحقیق اور نشوونما اور طبی سامان کی فراہمی کی ضمانت سمیت  شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنایا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کا عالمی برداری سے بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم استحصال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 5 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons