کلبھوشن کو وکیل فراہمی، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے آج سماعت کرنا تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کی درخواست پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کے کیس کی سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons